تلنگانہ

محبوب نگر میں شدید بارش کئی علاقہ زیر آب

تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں منگل کی صبح سے ہی طوفانی بارش کا سلسلہ جادی ہے محبوب نگر ٹاون کے علاوہ ضلع کے کئی مقامات بشمول جڑچرلہ,ناراین پیٹ,مکتھل,نواب پیٹ میں کافی بارش ہوئی.10 سال کے بعد ایسی بارش ریکارڈ ہونے کی اطلاع ہے 12 سنٹی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی.محبوب کے کئی علاقوں کی سڑکیں جھیل میں تبدیل ہوگئی.کلکٹریٹ کے مین گیٹ کے پاس پانی جمع ہوگیا.

 

متعلقہ خبریں

Back to top button