تلنگانہ

ووٹر لسٹ کی اشاعت کی آخری تاریخ 8اکتوبر سے بڑھا کر 12 اکتوبر کر دی گئی

 

 

   یکم جنوری 2018 کے حوالے سے ریاست تلنگانہ میں تصویری ووٹر لسٹ کی دوسری خصوصی ترمیم کے دوران بڑی تعداد میں موصول ہوئے دعووں اور اعتراضات پرمؤثر انداز میں عملدر آمد کرنے کے لیے کمیشن نے ووٹر لسٹ کی اشاعت کی آخری تاریخ 8 اکتوبر 2018 سے بڑھا کر 12 اکتوبر 2018 کر دی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button