شادی کے نام پر دھوکہ سب انسپکٹر کے خلاف کیس درج

کی مشیرآباد پولیس نے شادی کا وعدہ کرکے خاتون کو دھوکہ دینے والے سب انسپکٹر کے خلاف کیس درج کرلیا۔ اسپیشل پروٹکشن فورس کا سب انسپکٹر آدی نارائن اور خاتون ایڈوکیٹ شائیلاجا 2014 سے مشیر آباد کے ایک اپارٹمنٹ میں ساتھ رہتے ہیں۔ اس نے خاتون سے شادی کا وعدہ کیا تھا لیکن کچھ دنوں سے شادی حیدرآبادکے لئے بہانے بنارہا تھا۔ ایڈوکیٹ نے تنگ آکر اس کے خلاف پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی پولیس نے ایس آئی کے خلاف دفعات 376 ، 420 اور 417 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔