موت کی جھوٹی افواہ تلگو مزاحیہ ادکار کی پولیس سے شکایت

تلگو فلموں کے مزاحیہ اداکاروینو مادھون نے حیدرآباد کے کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن میں شکایت کی کہ ایک ٹی وی چینل اور سوشیل میڈیا کی دو ویب سائیٹس نے ان کی موت کی جھوٹی افواہ پھیلائی ہے۔ اداکار نے اپنی شکایت میں کہا کہ زمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے۔