جرائم و حادثات

نقلی آدھار کارڈس اور شناختی کارڈس کی تیاری

ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے نقلی آدھار کارڈس اور شناختی کارڈس تیار کرنے والوں کو گرفتارکرلیا۔ ٹاسک فورس نے وجئے واڑہ شہر کے مختلف مقامات پر دھاوے کرتے ہوئے بعض افراد کو گرفتار کرلیا۔ ضرورت مند لوگوں کو یہ ٹولی روپے لے کارڈس تیار کرکے دے رہی تھی۔ 

متعلقہ خبریں

Back to top button