انٹر نیشنل

اجازت کے بغیر شریک سفر کا فون چیک کرنے پر سزا

دبئی میں اجازت کے بغیر شوہریا بیوی اگر ایک دوسرے کا سیل فون چیک کریں توانھیں سزا ہوگی۔ متحدہ عرب امارات میں کسی کا بھی فون غیر قانون طریقہ سے چیک کرنا غیر قانونی ہے چاہے وہ فون شوہر یا بیوی کا ہی کیوں نہ ہو۔ دبئی کے سائبر کرائم قانون کے مطابق ایسا کرنے پر تین ماہ کی جیل اور پانچ ہزار درہم جرمانہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button