حیدراباد میں حقہ سنٹر دھاوہ 15 کم عمر گرفتار

حیدراباد پولیس نے پرانا شہر کے ایک حقہ سنٹر پر دھاوہ کرتے ہوے 15 کم عمر بچوں کو گرفتار کرلیا.ذرایع کے مطابق چندراین گٹہ کے ایک حقہ سنٹر پر 12 تا 18 سال عمر کے بچے حقہ مارنے میں مصروف تھے کہ پولیس نے ایک اطلاع پر وہاں دھاوہ کرتے ہوے بچوں کو گرفتار کرلیا.یہ بچے ایس ایس سی امتحان میں کامیابی میں پارٹی منارہے تھے