نیشنل

پنڈت نہرو کی یوم پیدائش پریوم اطفال کا اہتمام

حیدرآباد 14 نومبر(اردولیکس) آزاد ہند کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی یوم پیدائش کے موقع پرتلنگانہ اورآندھراپردیش میں آج یوم اطفال منایاگیا۔ ریاستی حکومت نے اس موقع پرحیدرآباد کے رویندرا بھارتی میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔ گاندھی بھون میں کانگریس لیڈرس نے پنڈت نہرو کے پوٹریٹ پرپھول چڑھائے اورانہیں بھرپورخراج پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات کویاد کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button