جنرل نیوز

نارائن پیٹ ضلع سے وابستہ ودیگر مقامات سے علماء ومشائخ حفاظ کرام کے نمائیندہ وفد کی حیدر آباد میں 108 واں عرس شریف شیخ الاسلام امام انوار اللہ فاروقی میں شرکت

نارائن پیٹ: 24 دسمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع سے وابستہ ودیگر مقامات سے علماء ومشائخ حفاظ کرام کا ایک نمائیندہ وفد نے آج حیدر آباد پہنچ کر 108 واں عرس شریف شیخ الاسلام امام انوار اللہ فاروقی میں شرکت کی۔ اور مزار اقدس شیخ الاسلام پر حاضری دی۔ بعد ازاں فاتحہ خوانی کی محفل منعقد ہوئی۔ اس وفد میں مولانا سید احمد حسینی اشرفی جلالی جانشین سجادہ بارگاہ قتالیہ کولم پلی’ مولانا سید قطب عالم قادری ہبلی’ مولانا پیر زادہ عارف حسین قادری الکظامی’ مولانا شفاعت علی نظامی’ مولانا فاروق بن مخاشن’ مولانا انصار پگڑی ماری’ سید یونس قادری ‘ مولانا جلال’ مولانا مرزا سلمان بیگ’ مولوی حافظ محمد تقی’ صادق اشرفی’ بابو میاں اشرفی ‘ عبدالرحیم ودیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button