تلنگانہ

ٹی آر ایس کے اقلیتی صدر مجیب الدین کی سالگرہ تقریب

کاماریڈی۔28 نومبر( اردو لیکس) کاماریڈی میں ریاستی صدر اقلیتی سیل ٹی آر ایس ایم کے مجیب الدین کی 50 ویں سالگرہبڑے دھوم دھام سے منائی گئی جہاں صدر وقف کاماریڈی محمدضمیر الدین کی قیادت میں مسلم نوجوانوںنے جناب ایم کے مجیب الدین رہاہش گاہ واقع کاماریڈی پپہنچکر کیک کٹ کیا ۔انکی شال پوشی و گلپوشی کرتے ہوے مبارک باد پیش کی اس موقع پر ٹی آر ایس قایدین سید اکرم شیخ قدرت اللہ لڈو کریم محمد سلیم  کےعلاوہ چارسو سے زیادہ لوگوں نے شرکت کرتے ہوے مبارک باد پیش کی صدر وقف کاماریڈی محمد ضمیر الدین
نے صحافیوں سے بات کرتے ہوے
ٹی آر ایس امیدوار جناب گمپاگوردھن کو کامیاب بنانے کی اپیل کی

متعلقہ خبریں

Back to top button