تلنگانہ

جانا ریڈی کو شکست

حیدرآباد ۔11 دسمبر ( اردو لیکس ) کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق سی ایل پی لیڈر جانا ریڈی کو شکست ہوئی ہے ناگرجناساگر اسمبلی حلقہ سے ٹی آر ایس امیدوار این نرسمھلو نے جانا ریڈی کو 9516 ووٹوں سے شکست دے دی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button