وجئے مالیا کا 90 کروڑ روپئے مالیتی بنگلہ ضبط

شراب کے تاجر وجئے مالیا کا 90 کروڑ روپئے مالیتی بنگلہ ضبط کرلیا گیا ہے۔ ایس بی آئی کیاپ ٹرسٹ نے گوا میں واقع مالیا کے قیمتی کنگ فشر ولا کو مہر بند کردیا۔ واضح رہے کہ وجئے مالیا نے بحارت کے بنکوں سے کروڑہا روپئے کا قرض لیا تھا اور وہ اس وقت لندن منتقل ہوگئے۔