تلنگانہ

محبوب نگر میں آر ٹی سی بس حادثے سے بچ گئی

محبوب نگر – یکم جنوری ( اردو لیکس)  تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں آر ٹی سی بس حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی ۔ضلع کے ناراین پیٹ منڈل کے سنگارام چوراہے پر واقع کلورٹ برج سے بس اس وقت نیچے اتر گئی جب بس ڈرائیور نے ایک موٹر سائیکل کو ٹکر ہونے سے بچانے کے لئے اچانک بس کے رخ کو موڑ دیا ۔اس حادثے میں مسافرین مکمل طور پر محفوظ بتاے گئے ہیں بس ناراین پیٹ ڈپو کی بتائی گئی ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button