اس گاوں میں اب آئے سیل فون سگنلس

حیدرآباد 2 جنوری (اردولیکس) ریاست تلنگانہ کومرم بھیم آصف آباد ضلع کے ایک گاوں میں اب سیل فون کی سولہت کا آغازہوا ہے۔ پنچیکل پیٹ منڈل کے جنگلات سے گھیرے دودراز علاقے کے گاؤں کونڈہ پلی ہنوز بنیادی سہولتوں سے محروم ہے ۔ تاہم ڈسبمر 2018 سے اس گاؤں میں موبائل فون کے سنگنلس شروع ہوگئے ہیں۔ گاؤں کے سرپنچ نے بتایاکہ موبائل ٹاور کی تنصیب کے لئے اس گاؤ ں کے رہنے والوں کے لئے راحت اور خوشی دیکھی گئی۔ جو گذشتہ ایک دہائی سے اس سہولت سے محروم ہیں۔ حالانکہ متصل آبادیوں میں رکاوٹ سے پاک ٹیلی کیمونیکشن نظام ہے۔ گاوں والوں نے سیل فون خدمات پرخوشی کا اظہار کیا ہے۔