حیدرآباد میں اتوار کو آٹو بند

حیدرآباد میں آٹو ڈرائیورس نے ٹریفک پولیس کی ہراسانی کے خلاف کل یعنی اتوار کو آٹو بند منانے کا اعلان کیا ہے۔  آج آدھی رات سے  آٹو ڈرائیورس نے آٹوز نہ چلانے کا فیصلہ لیا ہے۔ آٹو ڈرائیورس کی تنظیم نے یہ بات بتائی۔