این آر آئی

قونصل جنرل انڈیا جدہ کی المیزان کے دفتر آمد

حیدرآباد13 جنوری ( اردو لیکس)سعود سالم بن گرسین عبدالباقر عباس کونسلیٹ جنرل آف انڈیا جدہ عبدالقادر سکریٹری آئی یو ایم ایل کسراگوڈ ضلع محمد صوفی کیرالہ کمیٹی نے الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے آفس پر ملاقات کی اور المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کی خدمات کی ستائش کی ۔ اس موقع پر الحاج حافظ محمد فیاض علی نے تمام مہمانوں کی گلپوشی کی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button