نلسار یونیورسٹی میں منفرد ایم بی اے کورس

بھارت میں قانون کی تعلیم میں اپنی ایک منفرد پہچان رکھنے والی حیدراباد کی نلسار لا یونیورسٹی نے ایم بی اے کے یونیک کورس کو شروع کرنے کا اعلان کیا ہے یونیورسٹی نے پہلی مرتبہ قانون سے متعلق ایم بی اے کورس شروع کرے گی.جس میں بزنس ریگولیزیشن,کارپوریٹ گورننس,کورٹ میجمنٹ,میجمنٹ آف اسٹاراپ,انوویشن,ساسٹینی بلیٹی شامل رہیں گے.

کورس میں داخلہ کے لئے آن لاین درخواست MBA@NALSAR.AC.IN داخل کریں. مزید تفصیلات کے لئے فون 040-23498409, 9640158883, 09937017378 پر ربط پیدا کریں.