تلنگانہ میں ایمسٹ امتحان کا آغاز

تلنگانہ بھر میں ایمسٹ انجینرینگ کے امتحان کا اتوار کو 10 بجے دن آغاز ہوگیا.امتحان کے لئے 1.44 لاکھ امیدواروں نے درخواست داخل کیں ہیں Q سیٹ پیپر کا انتخاب کیا گیا.دوپہر ایک بجے تک امتحان جاری رہے گا.امیدوار کی شناخت کے لئے بائیومیٹرک طریقہ سے حاضری لی جاے گی.