بزنس

آئی بال کے دو لیاپ ٹاپ مارکیٹ میں

لیاپ ٹاپ تیار کرنے والی آئی بال کمپنی نے کیمپ بک سیریس میں ایکسلنس, اکزمپلیر نام سے دو لیاپ ٹاپ کو مارکیٹ میں متعارف کیا ہے جس کی قیمت 9999 روپیے اور 13999 روپیے ہے ایکسلنس لیاپ ٹاپ 11.4 انچ ایچ ڈی ڈسپلے,اور اکزمپلیر کا,ڈسپلے 14 انچ ہے دونوں میں ایک ہی فیچرس ہیں 

متعلقہ خبریں

Back to top button