ایمسٹ امتحان کا پرامن انعقاد,27 مئی کو رینکس کا اعلان

تلنگانہ میں ایمسٹ امتحان کا پر امن انعقاد ہوا.انجینرینگ میں 92 فیصد اور میڈکل و اگریکلچر میں 88 فیصد امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی.کنونیر ایمسٹ رمناراو نے بتایا کہ ” کی” جاری کردیا گیا ہے ایمسٹ کی ویب سائٹ میں اسے پیش کیا گیا.امیدوار 18 مئی کی شام 5 بجے تک کی پر اعتراض پیش کرسکتے ہیں 27 مئی رینکس جاری کئے جائیں گے.