کھمم کے پالیر میں پیر کوپولنگ

تلنگانہ کے ضلع کھمم کے پالیر اسمبلی حلقہ میں پیر 16 مئی کو ضمنی انتخاب کی پولنگ ہوگی.پولنگ کے تمام انتظامات مکمل ہوگئے.صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک 243 پولنگ بوتھ پر پولنگ ہوگی.190931 ووٹرس,اپنے حق راے دہی سے استفادہ کریں گے.اس حلقہ سے جملہ 16 امیدوار مقابلہ میں ہیں لیکن مقابلہ صرف کانگریس اور ٹی آر,ایس کے درمیان رہے گا.19 مئی کو نتایج جاری ہوں گے.