حیدرآباد میں 27 روڈی شیٹرس پولیس حراست میں

حیدرآباد کی ویسٹ زون پولیس نے آصف نگر اور گوشہ محل میں گھر گھر تلاشی مہم چلاتے ہوے 27 روڈی شیٹرس کو گرفتار کرلیا.ڈی سی پی ویسٹ زون کی قیادت میں پیر کے اولین وقت یہ کاروائی کی گئی.مقامی عوام کو ہراساں کرنے کی شکایت پر یہ کاروائی گئی.