تلنگانہ

آوٹررنگ روڈ پر کارشعلہ پوش، کارسوارزندہ جل گیا

حیدرآباد 20 فروری(اردولیکس) حیدرآباد کے مضافات میں آوٹررنگ روڈ پرایک کارمیں اچانک آگ لگ گئی جس کی وجہہ سے کارسوارزندہ جل گیا اورگاڑی بھی پوری طرح جلکرخاکسترہوگئی۔ یہ حادثہ امین پورکے پاس اوآرآرپرآج اس وقت پیش آیا جب کاربولارم سے متنگی کی طرف جارہی تھی۔ آگ لگتے ہی کارشعلہ پوش ہوگئی اورڈرائیونگ سیٹ پربیٹھا شخص موقع پرہی جل کر ہلاک ہوگیا۔ مرنے والے کی فوری شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس مصروگ تحقیقات ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button