تلنگانہ

اردو لیکس کی تین سال کی تکمیل پر سابق وزیر ورکن اسمبلی عادل آباد جوگو رامنا کی مبارکباد

عادل آباد 26 فروری(اردو لیکس)رکن اسمبلی عادل آباد و سابقہ ریاستی وزیر جنگلات و ماحولیات مسٹر جوگورامنا نے اردو لیکس ویب نیوز پورٹل کی بہتر کارکردگی و 3 سالہ تکمیل پر اردو لیکس انتظامیہ افتخار علی واجد صاحب؛محمد ذیشان علی صاحب؛محترم عزیز صاحب و صحافی خضر احمد کو مبارکباد دی اور اردو لیکس کے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔جوگورامنا نے کہا کہ اردو لیکس پورٹل بڑی اہمیت کا حامل ہے۔سوشل میڈیا کے دور میں اردو لیکس اردو کی فروغ میں بہترین خدمت انجام دیرہا ہے۔جوگورامنا کے فرزند جوگوپریمیندر چیرمین جوگوفونڈیشن نے بھی اردو لیکس کے انتظامیہ کر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button