وایس چانسلر ایچ سی یو کی باز پرس کرنے وزیر اعظم کو مکتوب

چیف منسٹر تلنگانہ چندراشیکھرراو حیدراباد سنٹرل یونیورسٹی کے وائیس چانسلر اپاراو کو باز پرس کرنے سلسلہ میں وزیرآعظم کو مکتوب وانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے