تلنگانہ

بریکنگ نیوز – نلگنڈہ میں آٹو اور بس کے تصادم میں 7 افراد ہلاک

 نلگنڈہ ۔6 مارچ ۔( اردو لیکس) تلنگانہ میں بس اور ٹاٹا ایس آٹو کے تصادم میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ۔یہ افسوسناک واقعہ نلگنڈہ ضلع کے کنڈہ ملے پلی منڈل کے کیشیا تانڈہ میں پیش آیا ۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد سے دیورکنڈہ کی طرف جانے والے ٹاٹا ایس آٹو کا ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہوکر مخالف سمت سے آنے والی آر ٹی سی بس کو ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں آٹو میں سوار 7 افراد برسر موقعہ ہلال ہوگئے ۔مزید 10 افراد زخمی ہیں جنھیں دیورکنڈہ ہاسپٹل منتقل کردیا گیاسڑک کے دونوں طرف نعشیں بکھری پڑی تھی مرنے والوں کی فوری شناخت نہیں ہوسکی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button