آر بی آئی گورنر کو ہٹادینے سوامی کا مودی کو مکتوب

بھارت کے آر بی آئی کے گورنر رگھورام راجن کو فوری ہٹادینے کا مطالبہ کرتے ہوئے بی جے پی کے رکن راجیہ سبھا سبرامنیم سوامی نے وزیراعظم نریندرمودی کو مکتوب روانہ کیاہے 

اپنے مکتوب میں سوامی نے رگھوراماراجن پر ملک کی ترقی میں کوئی اقدامات نہ کرنے کا الزام عاید کیا.انھوں نے گورنر کی غلط پالیسوں کی وجہ سے نوجوان روزگار سے محروم ہیں اور انڈسٹریز بحران کا شکار ہوگئی.ملک میں بیرون ملک سرمایہ کاری میں اضافہ نہ ہونے کے لئے بھی آر بی آئی کے گورنر کو ذمدار قرار دیا.بھارت کی شرِ ترقی 12 فیصد سے تجاوز نہیں کررہی ہے