نیشنل

وائی ایس ویویکانند ریڈی اب نہیں رہے

کڑپہ ۔15 مارچ ( اردو لیکس ) آندھراپردیش کے سابق وزیر وائی ایس ویویکانند ریڈی کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ۔ان کی عمر 69 سال تھی آندھراپردیش کے ضلع کڑپہ کے پولی ویندلہ میں ویویکاببند ریڈی نے اپنے آبائی مکان میں مشتبہ طور پر مردہ پاے گئے۔ان کے جسم پر زخم پاے گئے۔وہ سابق چیف منسٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے چھوٹے بھائی اور وائی ایس آر کانگریس کے صدر جگن موہن ریڈی کے چچا تھے 

متعلقہ خبریں

Back to top button