تلنگانہ

ہنمکنڈہ، ریلوے ٹریک پرٹک ٹاک کیلئے ویڈیو بنانے کی کوشش، نوجوان کو ٹرین کی ٹکر

ہنمکنڈہ: اسمارٹ فونس کے ذریعہ سوشل میڈیا کیلئے ٹک ٹاک ویڈیوز اورریلس بناتے ہوئے راتوں رات نام کمانے کی چکرمیں بعض نوجوان اپنی جان کی پرواہ بھی نہیں کررہے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ ریاست تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع میں پیش آیا۔ وڈینا پلی کا رہنے والا نوجان آج انسٹا ریل بنانے کیلئے تین دوستوں کے ساتھ ریلوے ٹریک پرپہنچا۔ وہ ٹریک کے بازو ویڈیو بنارہا تھا کہ اسے ٹرین نے ٹکردے دی، خوش قسمتی سے نوجوان کی جان بچ گئی تاہم وہ شدید طورپرزخمی ہوگیا اسے علاج کیلئے ایم جی ایم ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button