چندرشیکھر راورکی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات

تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راور نے منگل کو راج بھون پہنچ کرریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات کی۔ پتہ چلا ہے کہ کے سی آر نے گورنرکو سوکھے اور ریاست کی تازہ صورتحال سے واقف کرویا۔ ان کے درمیان تلنگانہ کی یوم تاسیس تقریب پر بات چیت ہوئی۔