کرکٹ بٹنگ کا پردہ فاش تین ملزمیں گرفتار

حیدرآباد میں سائبرآباد اسپیشل آپریشن ٹیم ایل بی نگر زون نے کرکٹ پر بٹنگ کا پردہ فاش کرتےہوئے تین ملزمین کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے سدبھاونا ٹاون شپ، گھٹکیسر کے ایک مکان پر دھاوا کیا اوروہاں سے کرشنا گوڑ، راجندرریڈی، انجی نایک کو گرفتارکرلیا ان کے پاس سے نقدی اور سیل فونس کے علاوہ دوسری چیزیں ضبط کرلی گئیں۔