تلنگانہ

کےٹی آر دیں گے جمعرات کو خوشخبری

تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ جمعرات کو ریاستی عوام کو ایک خوشخبری دی جائے گی۔ انھوں نے اپنے ٹویٹر پیام میں صرف اتنا کہا کہ 19 مئی کو خوشخبر سنائی جائے گی تاہم انھوں نے اس سسپینس کو برقرار رکھا کہ وہ خوشخبری کیا ہے ۔ اسے جاننے کے لئے جمعرات تک انتظار کرنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button