نیشنل

سابق کرکٹر گوتم گمبھیر بی جے پی میں شامل

نئی دہلی ۔22 مارچ ( اردو لیکس ) ہندوستان کے سابق کرکٹر گوتم گمبھیر بی جے پی میں شامل ہوگئے ۔انھوں نے آج مرکزی وزراء روی شنکر پرساد اور ارون جیٹلی سے ملاقات کرتے ہوئے بی جے پی میں شامل ہوگئے ۔گزشتہ سال دسمبر میں 37 سالہ گوتم گمبھیر کرکٹ سے سبکدوش ہوگئے تھے 13 سال تک ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لئے کھیلتے ہوئے تسٹ سیریس میں 9 اور ونڈے سیریس میں 11 سنچریاں بنائئ تھی اور حالیہ دنوں گمبھیر کو پدماشری ایوارڈ بھی ملا تھا 

متعلقہ خبریں

Back to top button