بیوی کے ساتھ زبردستی پر کی جاسکتی ہے شکایت

مرکزی وزیر مینکا کاندھی نے کہا کہ اگر کوئی شوہر بیوی کی مرضی کے خلاف زبردستی ا س کےساتھ جنسی تعلقات قائم کرتا ہے تو اس کے خلاف شکایت کی جاسکتی ہے۔ مرکزی وزیر نے آل انڈیا ریڈیو کو دئیے گے انٹرویو میں یہ بات کہی۔ بیو ی کے ساتھ زبردستی جنسی تعلقات پر قانون سازی سے متعلق چھڑی بحث کے دوران انھوں نے یہ بات کہی۔ مینکا گاندھی نے مزید کہا کہ اس سلسلہ میں قانون موجود ہے لیکن اکثر خواتین اس سے واقف نہیں ہیں۔