حیدرآباد میں ایپل کمپنی کے سنٹر کا آج افتتاح

آئی ٹی اور موبایل فون کی شہرت یافتہ ایپل کمپنی کا ٹکنالوجی میاپنگ ڈیولیپمنٹ سنٹر حیدرآباد کے نانک رام گوڈہ میں ویوراک بھاونتی میں جمعرات کو شروع ہوگا.کمپنی کے سی ای او سم کوک, چیف منسٹر چندرشیکھرراو اور آئی ٹی منسٹر تارک راماراو اس سنٹر کا افتتاح کریں گے.ایپل کمپنی نے ایک لاکھ اسکوائر,فیٹ عمارت کو سنٹر کے لئے لیز پر حاصل کیا ہے جس میں 2500 ملازمین کام کریں گے.آنے والے سال ایپل کمپنی 2.5 لاکھ اسکوائر فیٹ پر اپنی ذاتی عمارت تعمیر کرنے والی ہے