جنرل نیوز

عازمین حج ضلع جگتیال کے لئے خوشخبری

عازمین حج ضلع جگتیال کے لئے خوشخبری ۔ حافظ مرزا عمر علی بیگ قاسمی نائب صدر حج سوسائٹی ضلع جگتیال کی اطلاع کے مطابق  حج 2024/ کے لئے درخواست آن لائن کا عمل شروع ہوچکا ہے ۔ *حج سوسائٹی ضلع جگتیال* کی جانب سے گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی *جگتیال کورٹلہ۔ مٹ پلی- دھرم پوری – رائیکل-* واطراف کے عازمین حج کی مکمل رہنمائی وخدمت بالکل مفت۔ انجام دی جائیگی ان شاءاللہ ۔ درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ 20 دسمبر ہے عالیشان کلکشن کے اونرس محترم محمد عباد صاحب اور شمشیر علی صاحب سے عالیشان کلکشن سار گما گلی نزد عثمان اینڈ سنس سے ملاقات کر لیجئے ۔ اپنی درخواستیں ان لائن کرا لیجئے وقت کم ہے۔ اپنے دوست احباب کو بھی توجہ دلائیے ۔ ۔ منجانب حج سوسائٹی ضلع جگتیال ۔ رابطہ کے لئے!9966363130۔8919228854

متعلقہ خبریں

Back to top button