نیشنل

صحافیوں کے لئے 10 لاکھ روپے کا ہیلت انشورنس

حیدرآباد -8 جون ( اردو لیکس)  آندھراپردیش حکومت نے صحافیوں کے ہیلت انشورنس پالیسی کی حد 10 لاکھ کردی ہے اس خصوص میں چیف منسٹر جگن موہن ریڈی نے آج صحافیوں کے ہیلت انشورنس پالیسی کا رینول کرتے ہوئے پالیسی کی رقم میں اضافہ کی فائیل پر دستخط کردیئے ۔سیکریٹریٹ میں پہلی مرتبہ اپنی آمد کے بعد جگن ریڈی نے تین اہم فائلوں پر دستخط کی ۔جن میں پہلی دستخط آشا ورکر کی تنخواہ کو 3 ہزار 10 ہزار روپے اضافہ، دوسری دستخط اننت پور ہائی وے ایکسپریس کی تعمیر اور تیسری دستخط صحافیوں کے ہیلت انشورنس سے متعلق تھی 

متعلقہ خبریں

Back to top button