بارش میں نقصانات پر فون نمبر 21111111-040 پر کال کرنے کی خواہش

تلنگانہ کے ریاستی وزیر ٹی سرینواس یادو نے حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقہ مِں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریش کی جانب سے قائم کئے گئے کنٹرول روم کا معائینہ کرتے ہوئے بارش کے نقصانات اور راحت کاری کے کاموں کا جائیزہ لیا۔ ان کے ساتھ میئر بی موہن، ڈپٹی میئراور جی ایچ ایم سی کمشنر جناردھن ریڈی کے علاوہ دوسرے بھی موجود تھے۔ ریاستی وزیر نے بارش اور ہواوں کے دوران نقصان کی صورت میں شہریوں سے فون نمبر 21111111-040 پر کال کرنے کی خواہش کی ہے۔