تلنگانہ

بھٹی وکرامارکا تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر!

حیدرآباد: تیلنگانہ کے نئے چیف منسٹر کے طور ریونت ریڈی آج حلف لینے والے ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈپٹی چیف منسٹر کے عہدہ کے لیے بھٹی وکرا مارکا کے نام کو قطعیت دے دی گئی ہے۔ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ہائی کمان نے بھٹی وکرم مارکا کو ڈپٹی چیف منسٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button