شیوانی درگاہ نے زو پارک کے کیوریٹر کی ذمداری سنبھال لی

شریمتی شیوانی درگا آئی ایف ایس کو حیدراباد کے نہرو زوالیجکل پارک کا کیوریٹر مقرر کیا گیا.شیوانی درگا نے ہفتہ کے دن زو پارک میں اپنے عہدہ کا جایزہ حاصل کرلیا.شائد نہرو زو پارک کی تاریخ کا یہ پہلا مواقع ہے جس میں ایک خاتون آئی ایف ایس کو کیوریٹر مقرر کیا گیا.