عثمانیہ یونیورسٹی کے پی جی سیٹ کا ٹیم ٹیبل جاری

 

تلنگانہ کے مختلف یونیورسٹیز عثمانیہ,تلنگانہ,پالامور,مہاتماگاندھی یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویشن کورس میں داخلوں کے لئے عثمانیہ پی جی سیٹ امتحانات 6 جون سے شروع ہوں گے.جو 14 جون تک جاری رہیں گے.عثمانیہ پی جی سیٹ کا ٹیم ٹیبل جاری ہوگیا.