اے پی ایمسٹ کے 10 ٹاپرس میں تلنگانہ کے 6 طلبا شامل

آندھراپردیش کے ایمسٹ امتحان میں تلنگانہ کے طلبا نے نمایاں مظاہرہ کیا ہے ٹاپ 10 رینکس حاصل کرنے والوں میں 6 کا تعلق تلنگانہ سے ہے جن اضلاع حیدراباد,رنگاریڈی,نلگنڈہ اور ورنگل کے طلبا شامل ہے اے پی کے چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو نے ایمسٹ نتایج جاری کرنے کے بعد ٹاپرس سے ملاقات کی.اور انہیں مبارکباد پیش کی.