مائکرومیکس کا اسمارٹ فون 2999 روپیے میں

مائکرومیکس نے 2999 روپیے میں اسمارٹ فون کو مارکیٹ میں متعارف کیا ہے بولٹ سپریم 2 کے نام سے تیار کئے گئے اس فون کے فیچرس میں 3.5 انچ ڈسپلے,1.2 جی ایچ زیڈ کواڈ کور پراسیسر,512 ایم بی ریام,4 جی بی انٹرل اسٹوریج میموری,32 جی بی ایکسپانڈیبل میموری,5.1 انڈرائیڈ لالی پاپ,ڈوئل سم,2 میگاپکسل ریر کیمرہ وتھ فلاش,وی جی اے فرنٹ کیمرہ شامل ہیں