تلنگانہ

المیزان کے 60 رکنی عازمین حج کے قافلے کی روانگی

حیدرآباد 27 جولائی (اردولیکس) المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصابٹینک حیدرآباد کے 60 رکنی عازمین حج کا قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں روانگی عمل میں آیی۔ الحاج محمد یوسف علی صاحب  نے جھنڈی دکھاکر عازمین کو روانہ کیا ۔عفریضہ حج کی ادائیگی کے بعد قافلے  کی 26 دسمبر کو انشااللہ واپسی ہوگی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button