کلیان لکشمی کے چیکس دلہن کی ماں کو دئے جائیں

چیف منسٹر چندرشیکھرراونے کہا کہ کلیان لکشمی میں بے قاعدگی روکا جاے.دلہن کی ماں کے نام پر چیک متعلقہ رکن اسمبلی کے ہاتھ سے دیا جاے.شادی سے 20 دن قبل درخواست داخل کرنے کی سہولت فراہم کی جاے اور شادی سے قبل چیک حوالہ کیا جاے. کلکٹرس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کے سی آر نے یہ بات کہی.