ماں کی ڈانٹ پر بچوں نے چھوڑا گھر

حیدرآباد کے میرپیٹ میں ماں کی ڈانٹ پر تین کمسن بچوں نے گھر چھوڑ دیا۔ تینوں بچے 10 سالہ سری سیلم 8 سالہ رینوکا اور 7 سالہ شیوا گھر میں کافی شور مچارہے تھے جس پر ان کی ماں نے انھیں ڈانٹا جس پر بچے گھر چھوڑ کر چلے گئے۔ پولس نے مں باپ کی شکایت پر کیس درج کرلیا۔