نیٹ سے متعلق آرڈینینس کو صدرجمہوریہ کی منظوری

صدر جمہریہ پرنب مکرجی نے نیٹ سے متعلق آرڈینینس پر دستخط کردئے ہیں۔ منگل کے دن صدر جمہوریہ نے قومی اہلتی ٹیسٹ یعنی نیٹ کو ایک سال تک کے لئے ملتوی کرنے سے متعلق آرڈینینس کو منظوری دے دی۔