نظام آباد ضلع میں حادثہ 5 ہلاک

تنگانہ کے ضلع نظام آباد مِیں ہوئے حادثہ میں 5 افراد کی موت ہوگئی۔ پتہ چلا ہے کہ حیدرآباد سے نظام آباد کی طرف جانے والی کار کاماریڈی کے پاس ٹیکریال کے قریب نیشنل ہائی وے پر کار اورلاری میں ٹکر ہوگئی۔ مرنے والوں میں ایک خاتون دو چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔