امیت شاہ کا 30 مئی کو حیدرآباد کا دورہ

بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ 30 مئی کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے۔ وہ مودی حکومت کی دو سال کی تکمیل کے موقع پر شہر میں منعقد ایک پروگرام می شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ سرکار کے دو سال پورے ہونے کے موقع پر بی جے پی کی جانب سے ملک بھر میں ترقی کے عنوان سے پروگرامس منعقد کئے جارہے ہیں۔