تلنگانہ ٹیٹ کی “کی” جاری

تلنگانہ ٹیٹ امتحان کی “کی” جاری کردی گئی۔ 22 مئی کو ہوئے ٹیٹ امتحان کی کی جاری کردی گئی۔ یہ بات کنوینر جگن ناتھ ریڈی نے بتائی۔ تفصیلات نیچے ویب سائیٹ پر دیکھی جاسکتی ہے۔
TSTET.CGG.GOV.IN